الترجمة الإنجليزية
Nafi' reported that Ibn Umar (may Allah be pleased with them) prayed facing his camel (using it as a sutrah) and said: "I saw the Prophet (peace be upon him) doing the same."
الترجمة الأردية
(راوی حدیث نافع کہتے ہیں کہ)ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے اونٹ کی طرف (اسے بطور سترہ کر کے) نماز پڑھی اور فرمایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا کرتے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 273]
