الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Malik ibn Buhainah (may Allah be pleased with him) reported: "When the Prophet (peace be upon him) prayed, he would spread his arms apart so widely that the whiteness of his armpits was visible."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مالک ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب نماز پڑھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کے درمیان کشادگی رکھتے یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکی بغلوں کی سپیدی ظاہر ہوتی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 256]
