الترجمة الإنجليزية
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to pray the Fajr prayer, and Muslim women would attend wrapped in their cloaks. Then they would return to their homes at a time when no one could recognize them due to the darkness."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفجر کی نماز پڑھتے تھے تو آپ کے ہمراہ کئی مسلمان عورتیں اپنی چادروں میں لپٹی ہوئی حاضر ہوتی تھیں، پھر وہ اپنے گھروں کی طرف ایسے وقت لوٹ جاتی تھیں کہ (اندھیرے کے سبب سے) کوئی انھیں پہچانتا نہ تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 244]
