الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "My entire nation will enter Paradise except one who refuses (he will not enter)." The people said, "Who is it (that refuses)?" He said: "Whoever obeys me will enter Paradise, and whoever disobeys me (in deed) has refused (and he will not enter Paradise)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری ساری امت جنت میں داخل ہو گی مگر جو انکار کرے گا (وہ داخل نہیں ہو گا)۔“لوگوں نے عرض کی کہ وہ کون ہے (جس نے انکار کیا)؟ فرمایا:”جس نے میری اطاعت کی وہ تو جنت میں جائے گا اور جس نے میری (عملاً) نافرمانی کی اس نے انکار کیا (اور وہ جنت میں داخل نہیں ہو گا)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2212]
