الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Hear and obey (the ruler's command), even if an Abyssinian slave is appointed as ruler over you, whose head is like a raisin (that is, very small)."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(حاکم کا حکم) سنو اور فرمانبرداری کرو، اگرچہ حبشی غلام ہی کو تم پر حاکم کیوں نہ بنا دیا جائے اور اس کا سر ایسا ہو جیسے کشمش (یعنی بہت ہی چھوٹا)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2199]
