الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah the Exalted will say to the people of Paradise: 'O people of Paradise!' They will say: 'O our Lord! We are present, ready for every command.' Allah the Exalted will say: 'Are you well pleased?' They will reply: 'How could we not be pleased, when You have granted us such blessings as You have not granted to any of Your creation?' Allah the Exalted will say: 'I will bestow upon you something even better than that.' The people of Paradise will say: 'O Lord! What is that which is even better than this?' Allah, majestic is His glory, will say: 'I bestow upon you My good pleasure, and I shall never be displeased with you after this.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ اہل جنت سے فرمائے گا کہ اے اہل جنت! وہ کہیں گے۔ اے ہمارے رب! ہم حاضر ہیں، ہر کام کے لیے تیار ہیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کیا تم راضی ہو؟ وہ عرض کریں گے کہ کیا اب بھی ہم خوش نہ ہوں گے حالانکہ تو نے ہمیں وہ وہ نعمتیں عنایت کی ہیں جو اپنی مخلوق میں سے کسی کو عنایت نہیں کیں۔ اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میں اس سے بھی بڑھ کر تم کو ایک چیز سے سرفراز فرماتا ہوں۔ جنتی عرض کریں گے کہ اے پروردگار! وہ کیا چیز ہے جو اس سے بھی بہتر ہے؟ اللہ جل شانہ فرمائے گا کہ میں اپنی رضامندی تمہیں عطا کرتا ہوں، اب میں کبھی تم سے ناراض نہیں ہوں گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2127]
