روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "O Allah! Whatever believer I have reviled, make that reviling a means of drawing him nearer to You on the Day of Resurrection."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، فرماتے تھے:”اے اللہ! جس مومن کو میں نے برا کہا ہو اس کے لیے یہ برا کہنا قیامت کے دن اپنی قربت کا باعث بنانا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2081]
