روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "By Allah! I seek Allah's forgiveness and turn to Him in repentance more than seventy times a day (that is, at all times)."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے، سنا آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”اللہ کی قسم! میں ایک دن میں اللہ تعالیٰ سے ستر مرتبہ سے زیادہ (یعنی ہر وقت) استغفار اور توبہ کرتا ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2071]
