الترجمة الإنجليزية
In another narration, Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Prophet (peace be upon him) would observe i'tikaf (seclusion) in the mosque and extend his blessed head into Aisha's room, and she would comb his hair while she was menstruating, remaining in her room."
الترجمة الأردية
ایک روایت میں ہے کہ (ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں)آپصلی اللہ علیہ وسلممسجد میں معتکف ہوتے اور اپنا سرمبارک ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں کر دیتے اور وہ بحالت حیض، اپنے حجرہ میں رہتے ہوئے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے سرمبارک میں کنگھی کر دیا کرتی تھیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 205]
