الترجمة الإنجليزية
Jubayr ibn Mut'im (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "The one who severs the ties of kinship (i.e., breaks family relations) will not enter Paradise."
الترجمة الأردية
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیںمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”رحم کا قطع کرنے والا (یعنی رشتے ناتے توڑنے والا) جنت میں داخل نہ ہو گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2009]
