الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said: "Those who make images will be punished on the Day of Resurrection, and it will be said to them: Give life to that which you have made."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو لوگ تصویریں بناتے ہیں قیامت کے دن ان کو عذاب دیا جائے گا اور ان سے کہا جائے گا کہ جس کو تم نے بنایا اس کو (ذرا) زندہ تو کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2005]
