الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) narrates from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said, "There is no fara and no atira (in Islam). The fara was the firstborn of a camel, which the polytheists used to sacrifice in the name of their idols, and the atira was the young goat that used to be sacrificed in (the first ten days of) Rajab."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”فرع اور عتیرہ (اسلام میں) کوئی چیز نہیں ہے۔ فرع اونٹ کے پہلے بچہ کو کہتے تھے جسے مشرکین اپنے بتوں کے نام پر ذبح کرتے تھے اور عتیرہ، بکری کے اس بچے کو کہتے ہیں جس کی رجب (کے پہلے دس دنوں) میں قربانی کی جاتی تھی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1914]
