الترجمة الإنجليزية
(Nafi narrates that) Ibn Umar (may Allah be pleased with them) would not eat until a needy person joined him in eating. One day I brought a needy person, and he began eating with him and ate a great deal. Ibn Umar (may Allah be pleased with them) said to his servant (Nafi), "Do not bring this man to me again, for I heard the Prophet (peace be upon him) say, 'A believer eats in one intestine, and a disbeliever eats in seven intestines (he eats a great deal, filling his belly).'"
الترجمة الأردية
(نافع روایت کرتے ہیں کہ)سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما اس وقت تک کھانا نہ کھاتے تھے۔ جب تک کہ ایک محتاج شخص ان کے ساتھ کھانے میں نہ شریک ہوتا۔ ایک روز میں ایک محتاج کو بلا کر لایا، وہ ان کے ساتھ کھانے لگا اور بہت کھانا کھایا۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے خادم (نافع) سے کہا کہ اب اس کو میرے پاس نہ لانا کیونکہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ’ مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر ساتوں آنتوں میں کھاتا ہے (خوب پیٹ بھر کے کھانا کھاتا ہے)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1893]
