الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him): A man asked about the amount of water for bathing. He said, "One Sa' is enough for you." The man said, "It is not enough for me." Jabir said, "It sufficed one whose hair was thicker than yours and who was better than you"—meaning the Messenger of Allah (peace be upon him). Then Jabir led us in prayer wearing a single garment.
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سےایک شخص نے غسل کے بارے میں پوچھا (کہ کس قدر پانی سے کیا جائے) تو انھوں نے کہا کہ ایک صاع (پانی) تجھے کافی ہے۔ ایک شخص بولا کہ مجھے کافی نہیں ہے تو جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ (ایک صاع پانی) اس شخص کو کافی ہو جاتا تھا جس کے بال تجھ سے زیادہ گھنے تھے اور تجھ سے بہتر بھی تھا (یعنی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم) پھر جابر رضی اللہ عنہ نے صرف ایک کپڑا پہن کر (نماز میں) ہماری امامت کی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 189]
