الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) narrates from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said, "Whoever believes in Allah and the Last Day should not harm his neighbor. And I advise you to treat women well, for women are created from a rib, and the most crooked part of the rib is the upper part. If you try to straighten it, it will break, and if you leave it, it will remain crooked but stay. I advise you to treat women well."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو اللہ اور روز قیامت پر ایمان رکھتا ہے اسے چاہیے کہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ عورتوں سے بھلائی کرتے رہنا کیونکہ عورتوں کی پیدائش پسلی سے ہوئی ہے اور پسلی اوپر ہی کی طرف سے زیادہ ٹیڑھی ہوتی ہے۔ اگر تو اسے سیدھا کرنا چاہے تو وہ ٹوٹ جائے گی اور اگر رہنے دے تو خیر ٹیڑھی رہ کر رہے گی تو سہی۔ میں تم کو وصیت کرتا ہوں کہ عورتوں سے بھلائی کرتے رہنا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1858]
