الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayra (may Allah be pleased with him) narrates from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said, "It is not right for a woman to ask her husband to divorce her sister (co-wife), so that she may pour into her own cup (that is, take her share). This cannot be; she will get only what is destined for her."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کسی عورت کو اپنے خاوند سے یہ درخواست کرنا درست نہیں کہ وہ اس کی بہن (سوکن) کو طلاق دیدے، اس لیے کہ اس کے حصے کا پیالہ بھی خود انڈیل لے، یہ نہیں ہو سکتا، جتنا اس کی قسمت میں ہے وہی ملے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1852]
