روىIbn Umar
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said: "I saw myself in a dream cleaning my teeth with a siwak. Two men came to me, one older than the other. I gave the siwak to the younger one, but I was told: 'Give it to the older one.' So I gave it to the older one."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے خواب میں اپنے آپ کو مسواک سے دانت صاف کرتے ہوئے دیکھا۔ پھر (میں نے دیکھا کہ) میرے پاس دو شخص آئے، ایک ان میں دوسرے سے بڑا تھا، میں نے ان میں سے چھوٹے کو مسواک دے دی تو مجھ سے کہا گیا کہ”بڑے کو دے دیجئیے۔“پھر میں نے وہ مسواک ان میں سے بڑے کو دے دی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 183]
