الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) and Abu Bakr came walking on foot to visit me in the quarter of Banu Salamah. The Prophet found me unconscious, so he asked for water, performed ablution, and sprinkled some water on me, and I regained consciousness. I asked: "O Messenger of Allah, what do you command me to do with my wealth? How should I distribute it?" At that point, this verse was revealed: "Allah instructs you concerning your children's (inheritance)..." the complete verse. (An-Nisa: 11)
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پیدل چلتے ہوئے بنی سلمہ کے محلہ میں میری عیادت کے لیے تشریف لائے اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے دیکھا کہ میں بیہوش پڑا ہوں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پانی مانگا اور وضو کیا اور پھر پانی میرے اوپر چھڑکا تو مجھے ہوش آ گیا میں نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! آپ کیا حکم فرماتے ہیں کہ میں اپنے مال کو کس طرح بانٹوں؟ تو اس وقت یہ آیت نازل ہوئی۔“اللہ تعالیٰ تمہیں تمہاری اولادوں کی بابت وصیت کرتا ہے“.... پوری آیت۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1731]
