روىAisha, Mother of the Believers
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha, Mother of the Believers (may Allah be pleased with her): I used to wash traces of janabah (semen) from the Prophet's garment. He would then go out for prayer with water marks still visible on his clothing.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے کپڑے سے جنابت (منی کے نشانات) دھو دیتی تھی۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلم(اسی کپڑے کو پہن کر) نماز کے لیے باہر تشریف لے جاتے تھے، اگرچہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے کپڑے پر پانی کے دھبے ہوتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 172]
