الترجمة الإنجليزية
In another narration from Hudhaifah (may Allah be pleased with him): When the Messenger of Allah (peace be upon him) urinated behind a wall, I moved away. He gestured to me, so I went and stood behind him until he finished.
الترجمة الأردية
ایک روایت میں حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ(جب رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک دفعہ ایک دیوار کی آڑ میں پیشاب کیا تو) میں آپصلی اللہ علیہ وسلمسے الگ ہو گیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے میری طرف اشارہ کیا چنانچہ میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس گیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے عقب میں (یعنی پیچھے) کھڑا ہو گیا، یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلم(پیشاب کرنے سے) فارغ ہو گئے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 169]
