الترجمة الإنجليزية
Narrated Ali bin Abi Talib (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) prohibited temporary marriage (mutah) with women and eating donkey meat on the Day of Khaibar.
الترجمة الأردية
امیرالمؤمنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے خیبر کے دن (غزوہ خیبر) عورتوں کے ساتھ متعہ کرنے اور گدھوں کا گوشت کھانے سے منع فرمایا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1651]
