الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): When the Messenger of Allah (peace be upon him) went out to relieve himself, I would bring water for him, and he would wash himself with it.
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب قضائے حاجت کے لیے باہر تشریف لے جاتے تھے تو میں آپصلی اللہ علیہ وسلمکے لیے پانی لاتا تھا اور اس پانی سے آپصلی اللہ علیہ وسلماستنجاء کیا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 165]
