الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet's head was wounded on the Day of Uhud. He said: "How can a people prosper who have wounded their Prophet?" Then this verse was revealed: "You have no say in the matter." (Surah Al-Imran: 128)
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکا سرمبارک احد کے دن زخمی ہو گیا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بھلا وہ قوم کیسے فلاح پائے گی جس نے اپنے پیغمبر کو زخمی کیا“تو یہ آیت اتری”اے پیغمبر! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں۔“(سورۃ آل عمران: 128)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1621]
