روىAnas
الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "If any of you feels drowsy during prayer, he should sleep until he knows what he is reciting."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے دوران اونگھنے لگے تو اسے چاہیے کہ سو جائے، یہاں تک کہ (اس کی نیند جاتی رہے اور) سمجھنے لگے کہ کیا پڑھ رہا ہے؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 162]
