الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever possesses three qualities will taste the sweetness of faith: (1) That Allah and His Messenger are more beloved to him than anything else, (2) That he loves a person only for the sake of Allah, (3) That he hates to return to disbelief just as he hates to be thrown into the Fire."
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے (روایت کرتے ہیں) کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ تین باتیں جس کسی میں ہوں گی وہ ایمان کی شیرینی (کا مزہ) پائے گا۔(1)اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلماس کے نزدیک تمام ماسوا سے زیادہ محبوب ہوں۔(2)جس کسی سے محبت کرے تو اللہ ہی کے لیے اس سے محبت کرے۔(3)کفر میں واپس جانے کو ایسا برا سمجھے جیسے آگ میں ڈالے جانے کو (ہر کوئی) برا سمجھتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 16]
