الترجمة الإنجليزية
Narrated Zaid bin Arqam (may Allah be pleased with him): He was asked how many battles the Prophet fought. He said: "Nineteen." He was asked how many he participated in with the Prophet. He said: "Seventeen." He was asked which was the first. He said: "Al-Ushayrah or Al-Usairah."
الترجمة الأردية
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان سے پوچھا گیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کتنے غزوے کیے؟ انھوں نے جواب دیا کہ انیس (19)۔ پھر پوچھا گیا کہ آپ کتنے غزوات میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ سترہ غزوات میں۔ پھر پوچھا گیا کہ ان میں سے سب سے پہلے کون سا غزوہ ہوا؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ”غزوہ عشیر یا عسیرہ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1599]
