روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): He used to carry a water container for the Prophet's ablution and personal needs... This hadith has been mentioned before in the chapter on ablution.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہوہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے وضو اور استنجاء کے لیے پانی کی چھاگل اٹھا کر چلتے تھے .... یہ حدیث (کتاب: وضو کا بیان۔۔۔ باب: ڈھیلوں سے استنجاء کرنا) میں گزر چکی ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1582]
