روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "The truest word ever spoken by a poet is the verse of Labid (bin Rabi'ah bin Amir): 'Everything besides Allah is bound to perish.' And Umayyah bin Abi As-Salt was close to becoming Muslim."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”شاعروں کی باتوں میں سب سے زیادہ سچا لبید (ابن ربیعہ بن عامر) کا یہ کلمہ ہے کہ”اللہ کے سوا جو کچھ بھی ہے وہ فنا ہو جائے گا۔“اور (جاہلیت کا ایک شاعر) امیہ بن ابی صلت مسلمان ہونے کے قریب تھا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1579]
