الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said to Ubayy: "Allah has commanded me to recite Surah Al-Bayyinah to you: 'Those who disbelieved among the People of the Book and the polytheists were not going to desist until clear evidence came to them...'" Ubayy asked: "Did He mention me by name?" The Prophet said: "Yes." Then Ubayy wept.
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سیدنا ابی رضی اللہ عنہ سے فرمایا:”اللہ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں سورۃ (البینّتہ)”اہل کتاب کے کافر اور مشرک لوگ، جب تک ان کے پاس ظاہر دلیل نہ آ جائے باز رہنے والے نہیں تھے ....“پڑھ کر سناؤں۔ سیدنا ابی رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا اللہ نے میرا نام لے کر فرمایا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہاں تو سیدنا ابی ّ رضی اللہ عنہ رو پڑے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1568]
