روىAl-Mughirah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Al-Mughirah (may Allah be pleased with him): I was with the Prophet (peace be upon him) on a journey. I wanted to remove his leather socks, but he said: "Leave them, for I put them on while my feet were in a state of purity." Then he wiped over them.
الترجمة الأردية
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں ایک سفر میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھا تو میں نے (وضو کے وقت) چاہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے دونوں موزوں کو اتار ڈالوں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ان کو رہنے دو، میں نے ان کو (پیروں کی) طہارت کی حالت میں پہنا تھا۔“پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان پر مسح کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 156]
