روىAl-Bara
الترجمة الإنجليزية
Narrated Al-Bara (may Allah be pleased with him): I saw the Prophet (peace be upon him) with Hasan bin Ali on his shoulder, saying: "O Allah, I love him, so love him too."
الترجمة الأردية
سیدنا براء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے کندھے پر تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمفرما رہے تھے:”اے اللہ! میں اس سے محبت کرتا ہوں، تو بھی اس سے محبت کر۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1547]
