الترجمة الإنجليزية
Narrated Sa'd bin Abi Waqqas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) combined both his parents for me on the day of Uhud, meaning he said: "Shoot, Sa'd! May my father and mother be sacrificed for you."
الترجمة الأردية
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے احد کے دن اپنے ماں اور باپ دونوں کو میرے لیے جمع کیا تھا۔ (یعنی فرمایا تھا:”اے سعد! تیر چلاؤ تجھ پر میرے ماں باپ قربان ہوں۔“)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1537]
