الترجمة الإنجليزية
Narrated Jubair bin Mut'im (may Allah be pleased with him): A woman came to the Prophet (peace be upon him). He told her to come back later. She said: "Tell me, what if I come and do not find you?" As if she meant, what if you pass away? The Prophet (peace be upon him) said: "If you do not find me, go to Abu Bakr." She had come regarding financial assistance.
الترجمة الأردية
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک عورت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئی۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے (اب کی دفعہ لوٹ جانے اور) دوبارہ آنے کا حکم فرمایا:”اس نے کہا کہ بتلائیے! اگر میں آؤں اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنہ ملیں تو؟ گویا وہ کہنا چاہتی تھی کہ اگر آپصلی اللہ علیہ وسلموفات پا جائیں تو؟ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اگر میں نہ ہوں تو ابوبکر (رضی اللہ عنہ) کے پاس آنا۔“(وہ عورت مالی تعاون کے سلسلہ میں آئی تھی)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1520]
