الترجمة الإنجليزية
Narrated Sa'd bin Mu'adh (may Allah be pleased with him): I told Umayyah bin Khalaf: "I heard Muhammad (peace be upon him) say that they will kill you." Umayyah asked: "Me?" Sa'd said: "Yes." Umayyah said: "By Allah, Muhammad's word is never false." Then Allah had him killed on the day of Badr. This hadith also contains another incident, but the essential content is this."
الترجمة الأردية
سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے امیہ بن خلف سے کہا کہ میں نے محمدصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے کہ وہ تمہیں قتل کر دیں گے۔ امیہ نے کہا کہ کیا مجھے؟ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے کہا کہ ہاں۔ امیہ نے کہا کہ اللہ کی قسم! محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی بات جھوٹی نہیں ہوتی۔ پس اللہ تعالیٰ نے اسے بدر کے دن قتل کرا دیا۔ اس حدیث میں ایک واقعہ بھی ہے مگر اصل حدیث کا مضمون یہی ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1514]
