الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) said: "Indeed, the Messenger of Allah (peace be upon him) did not speak rapidly as you do."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہبیشک رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماس طرح جلدی جلدی باتیں نہ کیا کرتے تھے جیسے تم کرتے ہو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1498]
