الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) never criticized any food. If he desired it, he ate it; otherwise, he left it without complaint."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کبھی کسی کھانے کو برا نہیں کہا، اگر آپصلی اللہ علیہ وسلمکا دل چاہتا تو اسے کھا لیتے ورنہ چھوڑ دیتے (برائی نہ کرتے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1496]
