الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) was more modest than a virgin girl behind her veil."
الترجمة الأردية
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماس لڑکی سے زیادہ حیاء دار تھے جو کنواری ابھی پردے میں رہتی ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1494]
