الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Busr (may Allah be pleased with him), a Companion of the Prophet (peace be upon him), was asked: "Did you see the Prophet when he was old?" He said: "He had some white hairs between his lower lip and chin."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے جو کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابی تھے، کہا گیا کہکیا تم نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا جب آپصلی اللہ علیہ وسلمبوڑھے تھے؟ تو انھوں نے کہا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے نچلے ہونٹ اور ٹھوڑی کے درمیان کچھ بال سفید تھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1481]
