الترجمة الإنجليزية
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Do not exaggerate in praising me as the Christians exaggerated in praising 'Isa ibn Maryam. I am only a servant (of Allah). So say: 'The servant of Allah and His Messenger.'"
الترجمة الأردية
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”مجھے اتنا (بلند) مت چڑھاؤ (میری تعریف میں مبالغہ نہ کرو) جیسے نصاریٰ نے عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام کو چڑھا دیا، میں تو اللہ کا بندہ ہوں اور کچھ نہیں پس اس طرح کہو کہ اللہ کے بندے اور اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1439]
