الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I am the closest of all people to 'Isa ibn Maryam, in this world and the Hereafter. The Prophets are brothers; their mothers are different, but their religion is one."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں سب لوگوں سے زیادہ عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام سے قربت رکھتا ہوں، دنیا اور آخرت دونوں میں اور پیغمبر سب بھائی ہیں ان کی مائیں جدا جدا اور دین (اعتقاد) ایک۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1437]
