الترجمة الإنجليزية
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "No one should say: 'I am better than Yunus ibn Matta (Jonah).'" The Prophet attributed Yunus to his father.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کسی آدمی کو یوں نہ کہنا چاہیے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں۔“اور (نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے) یونس علیہ السلام کو ان کے والد کی طرف نسبت دی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1426]
