الترجمة الإنجليزية
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Fever is from the heat of Hellfire, so cool it with water."
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتی ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بخار جہنم کے جوش سے (پیدا ہوتا ہے) لہٰذا تم اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1381]
