الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "On Friday, angels stand at every door of the mosque, recording who comes first and who comes next. When the imam sits down (on the pulpit), they fold up their scrolls and come to listen to the khutbah."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے:”جب جمعہ کا دن ہوتا ہے تو مسجد کے دروازوں میں سے ہر دروازے پر فرشتے (متعین) ہوتے ہیں اور وہ سب سے پہلے جو آیا اس کا، پھر اس کے بعد جو آیا اس کا (اسی طرح برابر سب کے نام) لکھتے ہیں۔ پھر جب امام (منبر پر) بیٹھ جاتا ہے تو وہ صحیفوں کو لپیٹ دیتے ہیں اور خطبہ سننے کے لیے آ جاتے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1361]
