الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) had acquired two slave girls from among the captives of Hunayn and placed them in a house in Makkah. Then the Messenger of Allah (peace be upon him) ordered the captives of Hunayn to be set free, so people began running in the streets. Umar said to his son: "O Abdullah, go and see what is happening." He found that the Prophet had freed the captives, so Umar said: "Go and release the two slave girls."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہسیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (ان کے والد) نے دو لونڈیاں حنین کے قیدیوں میں سے پائی تھیں اور ان کو مکہ میں کسی گھر میں رکھا۔ پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حنین کے قیدیوں کو مفت چھوڑ دینے کا حکم دیا تو لوگ گلیوں میں دوڑنے لگے۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے سے کہا کہ اے عبداللہ! دیکھو تو یہ کیا ہے؟ انھوں نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حنین کے قیدی مفت چھڑوا دیے (یہ اس وجہ سے ہے)، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا جاؤ تم بھی ان دونوں لونڈیوں کو چھوڑ دو (یہ لونڈیاں خمس میں سے ان کو ملی تھیں)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1329]
