الترجمة الإنجليزية
Umm Khalid bint Khalid ibn Sa'id (may Allah be pleased with her) said: I went to the Messenger of Allah (peace be upon him) with my father, and I was wearing a yellow shirt. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Sanah, Sanah!" — which means "beautiful" in the Abyssinian language. Umm Khalid said: I then began playing with the Seal of Prophethood (between the Prophet's shoulders). My father scolded me, but the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Leave her."
الترجمة الأردية
سیدہ ام خالد بنت خالد بن سعید رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں اپنے والد کے ہمراہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس گئی اور میرے جسم پر (اس وقت) ایک زرد (رنگ کا) کرتا تھا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”سنہ سنہ۔“اور یہ حبشی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں حسنہ (یعنی اچھی ہے)۔ ام خالد رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ پھر میں مہر نبوت کے ساتھ کھیلنے لگی تو میرے والد نے مجھے ڈانٹا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے رہنے دو۔“اس کے بعد رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (مجھے درازی عمر کی دعا دی یعنی) فرمایا: پرانا کرو اور پھاڑو۔ پھر پرانا کرو اور پھاڑو پھر پرانا کرو اور پھاڑو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1311]
