الترجمة الإنجليزية
Salamah ibn al-Akwa' (may Allah be pleased with him) said: A spy of the polytheists came to the Prophet (peace be upon him) while he was on a journey. The spy sat with the Companions and talked, then slipped away. The Prophet (peace be upon him) said: "Pursue him and kill him." So I killed him and took his belongings as spoils.
الترجمة الأردية
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس مشرکوں کا ایک جاسوس آیا اور آپصلی اللہ علیہ وسلم(اس وقت) سفر میں تھے پس وہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے صحابہ رضی اللہ عنہم کے پاس بیٹھ کر باتیں کرنے لگا۔ اس کے بعد وہ چلا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے پکڑ لو اور اس کو قتل کر دو۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کا سامان قاتل کو دلا دیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1304]
