الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "An ant had bitten one of the Prophets, so he ordered that the entire colony of ants be burned. Allah revealed to him: 'Because one ant bit you, you have burned a community that glorifies Allah?'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”ایک چیونٹی نے نبیوں میں سے کسی نبی کو کاٹ لیا تھا تو انھوں نے حکم دیا تو چیونٹیوں کا بل جلا دیا گیا۔ پس اللہ تعالیٰ نے ان کی طرف وحی کی کہ تمہیں ایک چیونٹی نے کاٹا تھا، تم نے (اس کے عوض میں) ایک جماعت کو جلا دیا جو اللہ کی تسبیح پڑھتی تھیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1295]
