الترجمة الإنجليزية
Umm Haram (may Allah be pleased with her) narrated that she heard the Prophet (peace be upon him) say: "The first army from my Ummah to wage war at sea has been guaranteed Jannah." I said: "O Messenger of Allah, am I among them?" He said: "You are among them." Then the Prophet (peace be upon him) said: "The first army from my Ummah to wage war against the city of Caesar (Constantinople) will be forgiven." I asked: "Am I among them, O Messenger of Allah?" He said: "No."
الترجمة الأردية
ام حرام رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”میری امت میں سب سے پہلے جو لوگ سمندر میں جنگ کریں گے ان کے لیے جنت واجب ہے۔“میں نے عرض کی یا رسول اللہ! میں انھیں میں ہوں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم انھیں میں ہو۔ ام حرام رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ پھر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میری امت میں سے سے پہلے جو لوگ قیصر کے شہر (قسطنطنیہ) میں جہاد کریں گے وہ مغفور ہیں۔“میں نے عرض کی یا رسول اللہ! میں ان لوگوں میں ہوں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”نہیں (تو ان میں سے نہیں)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1260]
