العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، قَالَ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ سَأَلْتُهُ هَلْ صَلَّى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَعْنِي صَلاَةَ الْخَوْفِ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قِبَلَ نَجْدٍ، فَوَازَيْنَا الْعَدُوَّ فَصَافَفْنَا لَهُمْ فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يُصَلِّي لَنَا فَقَامَتْ طَائِفَةٌ مَعَهُ تُصَلِّي، وَأَقْبَلَتْ طَائِفَةٌ عَلَى الْعَدُوِّ وَرَكَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِمَنْ مَعَهُ، وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ، ثُمَّ انْصَرَفُوا مَكَانَ الطَّائِفَةِ الَّتِي لَمْ تُصَلِّ، فَجَاءُوا، فَرَكَعَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِهِمْ رَكْعَةً، وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ، فَقَامَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمْ فَرَكَعَ لِنَفْسِهِ رَكْعَةً وَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ.
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) says: 'I went on an expedition with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) towards Najd. We faced the enemy and lined up against them. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stood to lead us in prayer. One group prayed with him while the other group faced the enemy. He performed one Rak'ah with those accompanying him, including two prostrations. Then they went to the position of the group that had not prayed, and that group came forward. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) performed one Rak'ah with them, including two prostrations, and then said the Salam. Thereafter, each one of them stood and individually completed one Rak'ah with two prostrations.'
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نجد کی طرف غزوہ کیا۔ ہم دشمن کے مقابل ہوئے اور ان کے سامنے صف بندی کی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز پڑھانے کھڑے ہوئے۔ ایک جماعت نے آپ کے ساتھ نماز پڑھی اور دوسری جماعت دشمن کے سامنے رہی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک رکعت پڑھائی اور دو سجدے کیے۔ پھر وہ جماعت جا کر اس جماعت کی جگہ کھڑی ہو گئی جس نے نماز نہیں پڑھی تھی اور وہ آ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ ایک رکعت پڑھائی اور دو سجدے کیے، پھر سلام پھیرا۔ اس کے بعد ان میں سے ہر ایک نے کھڑے ہو کر اپنی اپنی ایک رکعت اور دو سجدے مکمل کیے۔
