العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " النَّاسُ يَصْعَقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَإِذَا أَنَا بِمُوسَى آخِذٌ بِقَائِمَةٍ مِنْ قَوَائِمِ الْعَرْشِ ". وَقَالَ الْمَاجِشُونُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " فَأَكُونُ أَوَّلَ مَنْ بُعِثَ فَإِذَا مُوسَى آخِذٌ بِالْعَرْشِ ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Abu Sa`id Al-Khudri that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "The people will fall unconscious on the Day of Resurrection, then suddenly I will see Moses (upon him be peace) holding one of the pillars of the Throne." Hadrat Abu Huraira said: the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "I will be the first person to be resurrected and will see Moses holding the Throne
الترجمة الأردية
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن لوگ بے ہوش ہو جائیں گے، پھر اچانک میں دیکھوں گا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام عرش کا ایک ستون پکڑے ہوئے ہیں۔ ماجشون نے عبداللہ بن فضل سے، انہوں نے ابو سلمہ سے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا: پھر میں سب سے پہلے اٹھوں گا۔
